Quotations about life in Urdu
زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل۔

اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔

اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع نہ کرو۔

خوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا آئیں، اگر وہ ہمارے اندر موجود نہیں تو کہی اور نہیں۔

زندگی کی سب سے بڑی کامیابی، اپنی خوشی کو دوسروں کے ساتھ بانٹنا ہے۔

انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے جو اپنی زندگی کی پلاننگ میں موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔

جو کام آسانی سے ہوتا ہے، وہ بڑی کامیابی کے قابل نہیں ہوتا۔

انسان کی زندگی اتنی کم ہے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا۔ جانے لوگ نفرت کے لئے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں۔

حقیقی عشق وہ ہوتا ہے حد میں رہ کر بے حد کیا جائے۔

جتنا بڑا شہر ہو، اتنی ہی بڑی تنہائی ہوتی ہے۔

Quotes on life Urdu