صبح کے اقوال اور حوصلہ افزائی کے الفاظ نئے دن کی شروعات کو خوشی اور توانائی سے بھر دیتے ہیں۔ یہ مضبوط اقوال آپ کو اپنی منزل کی طرف بڑھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
اے صبح تم جب بھی آنا سب کے لئے بس خوشیاں لانا ہر چہرے پر ہنسی سجانا ہر آنگن میں پھول کھلانا۔

رات آتی ہے ستارے لے کر، نیند آتی ہے سپنے لے کر، ہماری دعا ہے آج کی صبح آۓ آپ کے لئے بہت ساری خوشیاں لے کر۔

بس اتنی سی خواہش پوری چاہیے ہر صبح، تو مجھے میرے ساتھ چاہیے۔

سو گیا چاند اور چھپ گیا ہر اک تارا، قبول کریے آپ گڈ مارننگ ہمارا۔

نئے دن کا آغاز ہمیں نئے مواقع کی طرف بڑھنے کا موقع دیتا ہے۔ ہمیں اپنے مقصدوں کی طرف چلنے کیلئے ایک نئی شروعت کا موقع ملتا ہے
سپنوں کے جہاں سے اب لوٹ آؤ، ہوئی ہے صبح اب جاگ جاؤ۔

یہ صبح کے پیغامات اپنے دوستوں ساتھ شیئر کریں
Urdu Quotes About Life | Famous Quotes :مزید پڑھیے