Summer best quotes in Urdu to share with friends, family and loved ones.
اتنی گرمی میں تمھارا ایک text میرے دل کو ٹھنڈک دینے کے لئے کافی ہے

تمہیں کیا لگتا ہے غالب
ہمیں تو گرمی لگتی ہے

یہ جو ہم اجڑے اجڑے سے لگتے ہیں
عشق کے نہیں, گرمی کے ستاۓ ہوۓ ہیں

سب کے چکر چل رہے ہیں
اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں
