Welcome to our corner of heartfelt expressions! In this blog, we’ll sink into the world of romantic love poetry in Urdu. Whether you’re a hopeless romantic or simply appreciate the beauty of words, you’re in the right place. Our collection of deep love quotes in Urdu will leave you longing for more. And guess what? We’ve sprinkled in some images alongside the text, so you can easily share these deep Urdu love poetry with your loved ones on social media. Let’s dive in!
دیکھی جو نبض میری تو کچھ دیر سوچ کر
کاغذ منگایا اور عشق کا بیمار لکھ دیا
قربان کیوں نہ جاؤں میں اس طبیب کے
نسخے میں جس نے یار کا دیدار لکھ دیا

ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی

کیا یہ ممکن نہیں کہ ہم پیار مانگیں
اور تم ماتھا چوم کر کہو اور کچھ

چھپا لوں تجھ کو اس قدر بانہوں میں
ہوا بھی گزرنے کے لئے اجازت مانگے
ہو جاؤں تیرے عشق میں مدہوش اس طرح کہ
ہوش بھی واپس آنے کی اجازت مانگے

اتنـی محبـت نہ کیا کر کہ بگڑ جاؤں میـں
تھوڑا روٹھا بھـی کر کہ سدھر جاؤں میـں

اگر جو میں روٹھ جاہوں تو مجھے منا لینا
اور کچھ نہ کہنا بس سینے سے لگا لینا

یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

تجھے خاموشی سے دیکھنا بھی عشق ہے
ضروری نہیں کہ اظہار محبت
صرف لفظوں سے کیا جائے

جن کا عشق سچا ہو وہ کب فریاد کرتے ہیں
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں دلوں میں یاد کرتے ہیں

کبھی سینے سے لگا کر سن وہ دھڑکنیں
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ہیں

پرندے بھی گاؤں کے، رُک جاتے تھے دیکھ کر
اس قدر حسین شخص، تھا میری دسترس میں

مجھ سے پوچھے جو کوئی پھول کھلنے کا عمل
میں سناؤں گی اسے تیرے ہنسنے کا قصہ

آ پ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دلِ بے تاب کو عادت ہے مچل جانے کی

چاندی سونا ایک طرف
اُس کا ہونا ایک طرف
ایک طرف بس اُس کی آنکھیں
جادو ٹونا ایک طرف

بات کرنے کو بہت لوگ ہیں میرے پاس
لیکن انتظار صرف تمہارا ہے

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں

تم جس راستے سے آنا چاہو آ جانا
میرے چاروں طرف محبت ہے

یہاں تو زمین کے ٹکڑے پہ جنگ ہوتی ہے
وہ تو پھر چاند کا ٹکڑا ہے خُدا خیر کرے

مجھے کسی اور سے محبت نہیں تیرے سوا
مجھے کسی کی ضرورت نہیں تیرے سوا
جو میرے دل اور زندگی پر راج کرے
کیسی اور کو اجازت نہیں تیرے سوا

اگر میں زندگی میں کبھی تمہیں کچھ دے سکا
تو میں اپنی آنکھوں سے تمہیں دیکھنے کی صلاحیت دونگا
تاکہ تم جان سکو میرے لیے کتنے خاص ہو تم

تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر
ورنہ دے دوں دِل سینے سے نکال کر

Thank you for reading our deeply heart touching love quotes in Urdu. Remember, love knows no boundaries, and these love quotes in Urdu are a testament to that. Feel free to bookmark this blogpost, share the love, and spread the magic of Urdu love poetry far and wide.
Also Read: Urdu Sad Lines About Love and Life